بٹ کوائن کی کرنسی مائننگ میں امریکہ نے سب ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
بٹ کوائن کی کرنسی مائننگ میں امریکہ نے
سب ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
چین نے اپنے ملک میں بٹ کوئن کو بین کر دیہے۔
امریکہ نے تمام ممالک کے ساتھ چین اور دیگر
ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
اور دیگر ممالک سے آگے نکلا گیا ہے۔
۔
میڈیا نے ایک رپورٹ شائع کی ہے۔۔
چین کی جانب سے بٹ کوائن اور مطلب کی کرنسی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
اس میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا
ہے
اور امریکہ سے آگے نکلا گیا ہے۔
۔میڈیا نے ایک رپورٹ شائع کی ہے۔۔
اگست سے چار ماہ قبل امریکہ کے مطالبے کے حوالے سے مائننگ میں بہت زیادہ ہوا تھا۔
اگست کے آخر تک دنیا کی سب سے بڑ
ی مارکیٹ امریکہ کے شیر میں 35.4 فیصد نفع دیکھنے کو آیا ہے۔
بٹ کوائن کی مائننگ میں ایشیا کے دو بڑے ممالک شامل ہیں۔
جس میں کرگستان اور روس شامل ہیں۔
جبکہ پہلے نمبر پر روس اور دوسرے نمبر پر کرگستان
ہے
کرگستان کی کرنسی میں کچھ دن پہلے 180 فیصد جبکہ روس کی کرنسی میں 11 فیصد اضافہ ہوا تھا۔
چین نے اپنے ملک میں بٹ کوائن پر تین مہینے پہلے پابندی عائد کر دی تھی۔
چائنہ کا کہنا ہے۔
بٹ کوائن اور منی لانڈرنگ میں بہت تعلق ہے۔
اس کی بنیاد پر ہم نے بٹ کوائن کو بین کیا ہے۔
بٹ کوائن بنانے کے لیے ایک کمپیوٹر کی ضرورت ہوتی ہے جو بہت زیادہ بجلی استعمال کرتا ہے اور بہت زیادہ بجلی خارج کرتا ہے۔
کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے مائیکل راوش کا کہنا ہے۔
چین نے جب ملک میں بٹ کوائن پر پابندی عائد کی تھی اس کی وجہ سے بٹکوئن میں کمی پیدا ہوئی ہے۔
تمام ممالک میں بٹ کوائن کرنسی کی قدر میں کمی سے معیشت کمزور ہوئی ہے۔
لیکن اب یہ دوبارہ عروج پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ جون میں 38 فیصد کمی آئی ہے۔
جبکہ جولائی میں 20 فیصد اضافہ ہوا تھا۔
مائیکل راوش کا کہنا ہے۔
جس تیزی سے مائننگ میں اضافہ ہوا ہے۔
اس سے ہم جانتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں بٹ کوائن دوبارہ اپنی سطح پر پہنچ جائے گا۔
No comments