Header Ads

Famous Pakistani actor Tanveer Jamal has passed away

Famous Pakistani actor Tanveer Jamal has passed away

معروف پاکستانی اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے


Famous Pakistani actor Tanveer Jamal has passed away

Dakar Tanveer Jamal was suffering from cancer and had recently moved to Japan for treatment.

Actor Tanveer Jamal had various doctors check-ups in Japan, but the doctors, after a medical examination of the famous Pakistani actor, responded by saying that if Tanveer Jamal underwent surgery, his health could be further endangered. Are

Actor Tanveer Jamal has left behind a Japanese wife and three children.

داکار تنویر جمال کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ قبل ہی علاج کی غرض سے جاپان منتقل ہوئے تھے۔

اداکار تنویر جمال نے جاپان میں مختلف ڈاکٹرز کو چیک اپ کرایا تاہم ڈاکٹرز نے نامور پاکستانی اداکار کا طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں یہ کہہ کر جواب دے دیا تھا کہ اگر تنویر جمال کا آپریشن کیا گیا تو ان کی صحت کو مزید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

اداکار تنویر جمال نے لواحقین نے جاپانی اہلیہ اور تین بچے چھوڑے ہیں۔

Naveer Jamal has been prominent in Pakistan for the last 35 years through his brilliant acting. Tanveer Jamal has also been awarded the Best Actor Award by PTV for his outstanding performance.
Tanveer Jamal made his name by directing and producing the first action-packed mega drama serial 'Godfather' in a private production while this drama serial was recorded in Pakistan and Japan.
He also starred in dozens of well-known drama series, including "Pampers Will Not Come Now" and directed and produced the soon-to-be-released Japan Connection.
Tanveer Jamal first succumbed to cancer in 2016 but recovered after treatment, but a few months ago he suffered again and was diagnosed with cancer again, which affected his health.

نویر جمال گزشتہ 35 برسوں سے اپنی شاندار  اداکاری کے ذریعے پاکستان میں اہم مقام رکھتے تھے، تنویر جمال کو ان کی بہترین اداکاری پر پی ٹی وی کی جانب سے بیسٹ ایکٹر ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

تنویر جمال نے پرائیویٹ پروڈکشن میں سب سے پہلے ایکشن سے بھرپور میگا ڈرامہ سیریل ’گاڈ فادر‘ کو ڈائریکٹ اور  پروڈیوس کرکے اپنا نام بنایا جب کہ یہ ڈرامہ سیریل پاکستان اور جاپان میں ریکارڈ کی گئی۔

انہوں نے درجنوں معروف ڈرامہ سیریل میں بہترین اداکاری کے جوہر  بھی دکھائے جب کہ‘ اب پیمپر نہیں آئیں گے‘ اور عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’جاپان کنکشن‘ ڈائریکٹ اور پروڈیوس کی ہے۔

تنویر جمال 2016 میں پہلی دفعہ کینسر کے مرض کا شکار ہوئے تھے تاہم علاج کے بعد صحتیاب ہو گئے تھے لیکن چند ماہ قبل انہیں پھر سے تکلیف ہوئی اور ایک بار  پھر کینسر کی تشخیص ہوئی جس سے ان کی صحت کافی متاثر ہوئی تھی۔

No comments

Powered by Blogger.