Header Ads

Recruitment as Clerk Driver in Muja hid Regiment of Pak Army

Recruitment as Clerk Driver in Muja hid Regiment of Pak Army jobs 2022

پاک آرمی کی مجاہد رجمنٹ میں بحیثیت کلرکے ڈرائیوربھرتی

بھرتی کیلئے مطلوبہ قابلیت کے حامل حضرات سے ۔

پاک آرمی کی مجاہد رجمنٹ میں شامل ہوکر ملک اور قوم کی خدمت کا مقدس فریضہ سرانجام دیں

Recruitment as Clerk Driver in Muja hid Regiment of Pak Army jobs 2022
Recruitment as Clerk Driver in Muja hid Regiment of Pak Army

بھرتی کیلئے مطلوبہ قابلیت کے حامل حضرات سے ۔

درخواستیں مع سی وی درکار ہیں۔ ۔

2. کلرک

تعلیمی قابلیت: 4 ایف اے یا ایک ایسی( میٹرک اور ایف اے ایف ایس پی میں

بی گریڈلازی )

عمر کی حد * 18 سے 23 سال (ایک اے ایف ایس ی ) 15 دسمبر 2022 تک

18 سے 24 سال ( بی اے یا اس سے زیادہ) 15 دسمبر 2022 تک

شہداء کے لواحقین کیلئے عمر کی بالائی حد میں ایک سال کی رعایت ہے ۔

5 نت 213 (160 سینٹی میٹر) یا اس سے زیادہ

3. ڈرائیور ۔ کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراداہل ہیں، جو کہ

15 دسمبر 2020ء سے پہلے جاری کیا گیا ہو۔

تعلیمی قابلیت: * میٹرک یا اس سے زیادہ

عمر کی حد * 18 سے 26 سال 15 دسمبر 2022 تک

5فٹ 6 انچ (168 سینٹی میٹر) یا اس سے زیادہ

5افٹ 4 انچ (163 سینٹی میٹر ) شہداء کے لواحقین اور گلگت بلتستان

 ضروری کاغذات:

مندرجہ ذیل کا غذات کی تصدیق شدہ فوٹو کا پیاں کی وی کے ہمراہ جمعہ جوابی لفافہ ، جس پر

واپسی کا مکمل پیو اور فون نمبر درج ہو، 15 اکتوبر 2022 ء سے پہلے مجاہد رجمنٹ سنٹر، بھمبر

آزادکشمیرمیں بذریعہ ڈاک (ٹی سی ایس ایم ایس موصول ہونالازمی ہے ۔

تمام تعلیمی اسناد شمول ڈپلومہ سٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں

اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی

والد کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی

ڈومیسائل اور باشند در یاست سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی آزادکشمیر والوں کیلئے )

چار عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی

شہداء کے بچے یا بھائی کی صورت میں شہداء کے کاغذات اور ڈیتھ سرٹیلیٹ کی متعلقہ منٹری

سولجر بورڈ سے تصدیق شد و فوٹو کا پیاں

ریٹائرڈ فوجی کے بچے کی صورت میں والد کی ڈسچارج بک کی سولجر بورڈ سے تصدیق شدہ فوٹو کاپی

حاضر سروس ( پاک آرمی مجاہد رجمنٹ ) کے بچے کی صورت میں والد کی متعلقہ یونٹ سے

اتھارٹی لیٹر کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی

نوٹ : نامکمل اور دیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

درخواستیں ارسال کرنے کا پتہ

جی ایس اوٹو (ٹریننگ) مجاهد رجمنٹ سنٹر بھمبر، آزادکشمیر

Keywords/ idioms

  • Recent, upcoming, new, fresh, current, and most recent
  • Recruitment as Clerk Driver in Muja hid Regiment of Pak Army
  •  Recruitment as Clerk Driver in Muja hid Regiment of Pak Army of Pakistan
  • Government jobs/ Pakistan  Army latest jobs/ Armyjobs 2022
  •  GS Auto (Training) Mujahid Regiment Center Bhimbar, Azad Kashmir training schools Jobs 2022 Jobs September 2022
  • Maximum / Minimum - Age Limit / Relaxation
  • Clerck 
  • Driver
  •  Interested/eligibleGovernment Employees may send their applications with detailed applications.
  • How to Apply, Application Deadline, Last Date to Apply
  • Candidates from nearby districts will be given priority
  • Date of End / Closure, Application Procedure
  • Last Date of Submission Application 14 October 2022

No comments

Powered by Blogger.