Office Municipal Committee Gojra District Toba Tek Singh Advertisement for recruitment vacancies
Office Municipal Committee Gojra District Toba Tek Singh Advertisement for recruitment vacancies
از دفتر میونسپل کمیٹی گوجر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
اشتہار براۓ بھرتی خالی اسامیاں
شہر گوجرہ میں ورلڈ بنک کے تعاون سے ہاری PCP پراجیکٹ ( سالڈ ویسٹ مینجمنٹ مشینری کے لیے درج ذیل آسامیوں کے لیے ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ کے رہائشی افراد سے 3 سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پربھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ۔امید داران کی عمر کی حد 18 سال تا25 سال ہے۔ جس میں حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت عمر کی بالائی مد میں 5 سال تک رعایت ہوگی نیز مذکور در مایت کے لیے علیحدہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 2022-11-09 ہے۔امیدواران اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ تک دفتر چیف آفیسر میپل کمیٹی گوجرہ میں جمع کرواسکتے ہیں۔ درخواست جمع کروانے کے سلسلہ میں کسی قسم کا کوئیTA DA نہیں دیا جائے گا
عموی شرائط:۔
مذکورہ بھرتی خاصا پراجیکٹ میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر عرصہ 3 تین سال کے لیے ہوگی اور ان اسامیوں پرمستقل ہونے کا استحقاق نہوگا۔
بھرتی شدہ افراد کو تین سال کے لیے مختص کر دہ خواہ دی جائے گی اور اس میں کسی بھی جس کا اضافہ اور سالا شاکر پینٹ ( ترقی ) حکومت پاکستان کی |طرف سے لازمین کو دی گئی کوئی مراعات وغیرہ شامل نہ ہوگی۔
3 امیدواران درخواست کے ہمراہ 4 عددحالیہ تصاویر پاسپورٹ سائز تعلیمی قابلیت کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ، کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ کی مصدقہ نقول مورخہ 2022-11-09 تم دفتری اوقات میں دختر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گوجرہ میں موصول ہونی چاہیے۔
اصل دستاویزات( شناختی کارڈ، ڈومیسائل، استاداور لائسنس وغیرہ ) انٹرویو کے دوران چیک کی جائیں گی اور اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی لیا جاۓ گا۔
درخواست گذارا پنی درخواست پراسامی اور کیٹیگری کا نام لازمی تحریر کرے۔
عمر کی بالائی حد درخواست وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائیگی ۔
سرکاری نیم سرکاری خودمختار اداروں کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواست ارسال کر سکتے ہیں۔
ناکمل اور مقررہ وقت کے بعد موصول ہونیوالی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
و سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمنی ہوگا اسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
ادارہ ہذا کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بھی وجہ بتائے بھرتی کے کی بھی مرحلے پربھرتیں منسوخ کر دے جس کوکسی بھی عدالت یا فورم پر چینج میں کیا جاسکے گا
۔
اگر کسی بھی موقع پر ثابت ہو گیا کہ امیدواران کی تعلیمی قابلیت یا دوسرے کاغذات جعلی ہیں تو امیدوار کی بھرتی شروع سے
( Nul and void) تصور ہوگی اور امید وار کوتمام تنخواہیں اور حصول شد و مراعات ادارہ ہذا کو واپس کرنا ہوگی مدیرادارہ بند امیدوار کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا بھی مجاز ہوگا اور پروجیکٹ کے مجاز بھرتی ہونے والے افرادکی بھی قانونی فورم پرتو سچا مستقل کیلئے رجوع کرنے کے حقدار نہ ہوں گے ۔
اندرون حدود میپل کمیٹی گوجرہ کے ڈومیسائل کے حامل شد و امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔
Office Municipal Committee Gojra District Toba Tek Singh Advertisement for recruitment vacancies
Office Municipal Committee Gojra District Toba Tek Singh Advertisement for recruitment vacancies |
No comments