Header Ads

organization is required to hire the following staff for its various program pad vacancies Latest Jobs 2022

An organization is required to hire the following staff for its various program pad vacancies for the following vacancies



x

آرگنائزیشن کو ہائر کی جانے والی ذیل

میں دی گئی اسامیوں کے لئے اپنی مختلف پروگرام پیڈ اسامیوں کے لئےمندرجہ ذیل اسٹاف

بائر کرنا مطلوب ہے۔

organization is required to hire the following staff for its various program pad vacancies Latest Jobs 2022
the organization is required to hire the following staff for its various program pad vacancies Latest Jobs 2022


اهم هدايات:

1- اہل امیدواروں کو مطلع کیا جا تا ہے کہ تصدیق شد و متعلقہ دستاویزات ( یعنی تا تعلیمی، تجر بہ سرٹیفکیٹس ، ڈومیسائل،CNIC، پانچ تصاویر ) کے ساتھ ملازمت کے لئے درخواست اخبار میں اشتہار کی اشاعت کے 15 دنوں کے اندر P.O باکس 51، جی پی او

حید را با ارسال کر لیں۔

2- اسامیاں ضلع خیر پور کے لئے ہیں جہاں امیدواران از ما قریب ترین علاقوں کے رہائشی ہوں

3- سرکاری پالیسی کے مطابق ڈس ایبلڈ اشخاص ، اقلیتوں ( غیرمسلم ) اور خواتین کیلئے کو دیتی ہے ۔ آرگنائزیشن کومنظور شد و افراد کی تعداد کی حدود کے اندر اسامیوں کی تعداد میں اضافہ پاکمل اشتہار کومنسوخ کرنے کا حق حاصل ہے

5- سرکاری ملازمت میں پہلے سے موجود ملازمین از ما موجودہ لکمہ سے NOC جمع کرائیں ۔

6- تقر را بتدائی طور پر (04) ماہ کی مدت کیلئے ہوگا جوخالصتا کنٹریکٹ بنیاد پر ہوگا اور ملازم کی کارگزاری سے مشروط قابل توسیع ہوگا۔

7- امیدواران لازما صوبہ سندھ ڈومیسائل کے حامل ہوں چہ ضلع خیر پور کے ڈومیسائل یا نزدیک تر علاقوں کے رہائشی پتا کے حامل

امیدواروں کو ترشیج دی جائے گی ۔

8۔ ٹیسٹ/ انٹرویج کے لئے صرف شارٹ لسلڈ امید داروں کو طلب کیا جائے گا۔ انٹرویج کے وقت از راہ کرم پیرانمبر 1 میں درج کردہ

تفصیلات کے تمام اصل دستاویزات ساتھ لائیں۔

و۔ حکومت سندھ کے فیصلے کے مطابق عمر میں رعایت دی جائے گی ۔

1- ٹیسٹ انٹرویو میں شرکت کے لئے TADA نہیں دیا

جاۓ گا۔

No comments

Powered by Blogger.