Header Ads

پاکستان میں کاروں کی فروخت میں اضافہ 2021

 


پاکستان میں کاروں کی فروخت میں اضافہ


پاکستان میں کاروں کی فروخت میں اضافہ 2021



پاکستان میں اپریل کے مہینے میں کاروں کی فروخت کی سطح پر اس مہینے کی زیادہ فروخت ہوئی۔


ملک میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے آنے والے مہینوں میں پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو سکتا ہے۔






تاہم آنے والے مہینوں میں اس میں کمی آئی ہے۔


پاکستانی کار کمپنی کے مطابق اپریل کے علاوہ پاکستان میں تیار ہونے والی کاروں کی تعداد میں    20 ہزار 370 کا اضافہ ہوا ہے۔




جبکہ اپریل 2021 میں یہ تعداد 323 سو گئی تھی۔


آنے والے مہینے میں فروخت کرنے والے گاڑیوں کے  مقابلے میں اپریل میں فروخت میں 18 فیصد کمی آئی ہے۔


جبکہ اس سال میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔




پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار پاک سوزوکی آلٹو کار ہیں جبکہ ٹیوٹا کرولا 117 جب کے ہونڈا سٹی مجموعی طور پر 226 تعداد ریکارڈ کی گئی ہے


اور سب سے زیادہ جو پاکستان میں کار فروخت ہوئی ہیں ان میں سے سب سے زیادہ پاک سزوکی ہے


جس کے مختلف ماڈل فروخت کیے گئے تھے آنے والے دنوں میں اس کی تعداد 8 آٹھ ہزار   606 ہوچکی ہے





جبکہ ٹیوٹا 5 ہزار 775  ہونڈا 2 ہزار 629 ہنڈائی کے 287


یونٹ فروخت ہوئے ہیں


پاک سوزوکی کی گاڑی میں 745 ویگن کے 823 اور راوی کے 929 یونٹ فروخت ہوئے ہیں


ٹیوٹا کی جو ہایلکس کے 1 ہزار 658 یونٹ فروخت ہوئے ہیں




آنے والے دنوں میں ٹوٹل 1 ہزار 31 فروخت ہوئے ہیں


ہونڈا تسان کے 553 اپلائیڈ 240  سناٹا 293 اور پورٹر 201 کی تعداد میں فروخت کیا گیا تھا


2022  میں یہ تعداد زیادہ ہو کر 503 تک پہنچ گئی تھی


اپریل 20 22 میں چار بڑے آٹو اپلائیڈ کے سارے پارٹ کمپنیوں کے 40 یونٹ کو فروخت کیے گئے تھے


جو کہ اپریل کے مہینے میں  2021 مئی 89 کی تعداد میں فروخت ہوئے




پاکستان کی آٹو کمپنی کے مطابق کام کرنے والے یونٹ کو فروخت کی جائے گی


اور اپریل کے مہینے میں پاکستان میں کل 26 ہزار 300 کار فروخت کی گئی تھی


جب کہ آنے والے مہینے میں اس کی تعداد کم ہے


اپریل کے مہینے میں پاکستان ٹرک کی سب سے زیادہ فروخت ہوئی ہے


جس کمپنی کو ٹرک فروخت کئے گئے ہیں اس کا کہنا ہے


اس بار پاکستان کو زیادہ نفع ہوا ہے




No comments

Powered by Blogger.