Header Ads

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، آٹھ زخمی

 

 

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، آٹھ زخمی

 

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، آٹھ زخمی

 

پاکستان کے ساحلی علاقے کراچی میں دھماکہ دیکھنے کو آیا ہے

کراچی میں نیوز کے مطابق

جیسا کہ ایک فرد ہلاک ہوا ہے

اور آٹھ لوگ زخمی ہوئے ہیں



زخمیوں سے ایک کی حالت بہت نازک بتائی جا رہی ہے

ڈائریکٹر جناح ہسپتال

ڈاکٹر شاہد رسول نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے

جناح ہسپتال میں ابھی تک آٹھ زخمی لوگوں کو لایا گیا ہے

ڈاکٹر کے مطابق ابھی تک ایک انسان ہلاک ہوا ہے

ڈاکٹر شاہد رسول کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی تعداد کافی زیادہ ہے



باہر صحن میں سب سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے پولیس کا کہنا ہے دھماکہ کے سے کافی زیادہ گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی

جس جگہ پر یہ دھماکہ ہوا اس جگہ پر سرکاری گاڑی تھی

اور اس کے نمبر پلیٹ بھی سرکاری تھی

بم ڈسپوزل سکواڈ کے افسر نے

پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایابتایادھماکے کی کمپلیٹ رپورٹ تیار کرلی گئی ہے



دھماکے میں ڈیوائس کا استعمال کیا گیا ہے

بظاہر ہم کو ایسا لگتا ہے کہ جس کا کوئی ٹارگٹ نہیں تھا

یہ دھماکا ٹائم ڈیوائس کے تھرو کیا گیا ہے

انہوں نے کہا اس بم کو سائیکل میں لگایا گیا تھا

دوسری جانب وزیر اعلی سندھ مراد علی شان

دھماکہ کرنے کا نوٹس لے لیا ہے



انہوں نے کہا ہے جلد از جلد اس آدمی کو گرفتار کیا جائے

اس سے پوری رپورٹ لی جائے کس نے دھماکہ کیوں کیا کس کے کہنے پر کیا

مراد علی شاہ کا کہنا تھا یہ سارا کیس عام آئی ایس آئی کو دیتے ہیں کہ وہ انکوائری کرے

اور اصل مجرم تک پہنچے

وزیراعلی سندھ نے آئی جی کراچی اور پولیس سے رپورٹ طلب کی ہے



جب دھماکا ہوا آپ لوگوں کی سکیورٹی کہاں تھی

اس کا مطلب ہے کہ آپ لوگ سکیورٹی میں نااہل ہے

ان کو جلدی سے نکالا جائے

تا کہ کراچی کی سکیورٹی ہائی لیول کے افسر کے حوالے کی جائے


اور انہوں نے کہا کہ کراچی کی رینجرز اور پولیس جدھر دماکہ ہو جلد از جلد پہنچے اور لوگوں کی امداد کرے

اور ان لوگوں کی جلدی جلدی مدد کرے

اور آپ جلدی جائیں لوگوں کی حمایت کریں اور لوگوں کی مدد کریں

وزیراعلی سندھ نے سیول ہسپتال اور جناح ہسپتال میں

ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دیا ہے

No comments

Powered by Blogger.