محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں فوری امکانات روشن کر دیے ہیں
· محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں فوری امکانات روشن کر دیے ہیں
·
· ابھی یہ کہنا ممکن نہیں ہے۔
§ کہ میں اگلے
تین میچز کھیلنے کے بعد پریمیئر لیگ میں شرکت کروں گا یا نہیں۔
· یہ خبر لاہور کی تازہ ترین اخبارات میں چھپی ہے۔
· 6 مئی 20 22 پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بین
الاقوامی کرکٹ میں
واپسی میں فوری امکانات روشن کر دیے ہیں
· میڈیا کے مطابق محمد عمر کا کہنا ہے۔
· اب اس پر بات کرنا غلط ہے۔
· ابھی تو دوسری لیگ میں کمپنی کر کے انجائے کر رہا
ہوں۔
· ابھی تو دوسری لیگ میں glaster shire کر کے انجائے
کر رہا ہوں۔
· کیونکہ میں نے چار سال سے کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں
کھیلا۔
· محمد عامر نے کہا کہ ایک فاسٹ بولر کے لیے فوری طور
پر پرفارمنس کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا
· وقت لگتا ہے
· لیکن میں پہلے ہی بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
· مجھے امید ہے کہ کچھ دن بعد مکمل فٹ ہو جاونگا گا۔
· اور فرنٹ سے لیڈ کرنا میری ذمہ داری ہوگی
· اور ہر بولر کا کام ہوتا ہے کہ وہ اگلے کو فرنٹ سے
لیڈ کرے۔
· اور اس کو آؤٹ کریں۔
· اور اس کو نبھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
· محمد عامر کا کہنا تھا۔
· پی ایس ایل میں مجھے انجری ہوئی کافی مشکل پیش آئی
· اور اللہ کا شکر ہے اب میں مکمل فٹ ہوں۔
· اب میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتا
ہوں۔
· یہاں تین میچ کھیلنے کے بعد سپر لیگ میں شرکت کروں
گا۔
· مجھے پوری امید ہے کہ میری یہ لیگ کے میچ بہت اچھے
ہوں گے۔
· مجھے انشاء اللہ پوری امید ہے کہ میری بال فرنٹ سے
لیڈ کرے گی۔
· بعد میں اپنی پوری پرفارمنس میں آ جاؤں گا
· میں اپنی کرکٹ کو بحال کرنے کے لیے تیار ہوں انشاء
اللہ ہماری دعا ہے کہ انشاء اللہ مجھے اس میں شامل کریں۔
·
آنے والی مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں
No comments