شاہین آفریدی اور رضوان مہیلا جے وردھنے کی ڈریم ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل
شاہین آفریدی اور رضوان مہیلا جے وردھنے کی ڈریم ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل
شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ پہلے سے بہتر رہی ہے۔
اور جو بولنگ انہوں نے شروع میں کیا وہ بہت اچھا تھا۔
شاہین آفریدی اور وکٹ کیپر محمد رضوان بھی پاکستان کے لیے بہت اچھے کھلاڑی بیٹسمین ہیں۔
اور وہ دونوں اوپن بیسٹ مین ہیں۔
اور یہ دونوں اچھے کھیلتے ہیں جبکہ وہ میڈل آرڈر بھی ہیں۔
اور ہمیں نہیں پتہ کہ یہ دونوں میڈل آرڈر بہتر ہو سکتے ہیں۔
آج رضوان نے ہمیں بتا دیا۔
میں کرکٹ کا نقشہ بدل سکتا ہوں۔
رضوان سپین بولنگ کو بہت اچھے کھیلتے ہیں۔
ان کو اسپن بالنگ کھیلنے کا کافی زیادہ تجربہ ہے۔
سابق لنکن کپتان
یہ خبر لاہور کی تازہ ترین اخبارات میں چھپ چیک ہے۔
پاکستان کے بڑے سٹارز عالمی کرکٹ کا حصہ بن چکے ہیں۔
جبکہ 20 21 پاکستانی کرکٹر کے لیے بہت اچھا سال رہا ہے۔
کمال کی شاندار پرفارمنس بھی ہے۔
جس میں پاکستانیوں نے اچھے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
بلکہ بہترین پرفارمنس بھی دی اور اچھے اعزازات سے نوازا گیا۔
اور اس میں کافی سابق کھلاڑی بھی حصہ لینے میں کامیابی راہے
سری لنکن کپتان مہیلا وردھنے کی ڈریم ایلون 5 میں پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل رہے۔
اس کے بارے میں مہیلا وردھنے نے کہا کہ اگر مجھے اختیار ہوتا ہے تو اپنی ٹیم میں رضوان شاہد آفریدی افغان راشد وراٹ کوہلی کو شامل کرتا ہے۔
شاہین آفریدی کے بارے میں مہیلا وردھنے نے کیا کہا۔
جو دن گزارے ہیں ان میں اچھی پرفارمنس دی ہے۔
اور نئی گیند کے ساتھ ان کی کارکردگی اچھی رہی
میں ان کی کارکردگی سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں۔
اور وہ پہلے بول بہت اچھا کرتے ہیں۔
اور میں ان کو اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہتا ہوں۔
مہیلا وردھنے نے کہا
میں وکٹ کیپنگ میں رضوان کو شامل کرتا ہوں۔
رضوان بہت اچھے کیپر اور اچھے بیٹ مین ہے۔
اور اچھے آل راؤنڈر ہیں۔
اور وہ ہر وقت پاکستان کی کرکٹ میں پہلے نمبر پر ہیں۔
اور بہترین بیٹسمین اور میڈل آرڈر بھی ہیں۔
·
اور محمد رضوان سپن بولنگ کو بھی اچھے کھیلتے ہیں۔
No comments