شامیوں کے ساتھ یوکرینیوں جیسا سلوک کیا گیا، یورپی یونین
شامیوں کے ساتھ
یوکرینیوں جیسا سلوک کیا گیا، یورپی یونین
ملین کی تعداد
میں شامی لوگ
جرمنی میں داخل ہوئے
ہیں اور جرمنی
نے ان کا
احترام کیا ہے
یورپی شہریوں کی حفاظت
کرنے والی ڈریکٹر جنرل
مائیکل نے ایک
رپورٹ میں کہا ہے
جو شامیں کے لوگ
تھے ان کو یوکرین کی طرح اچھا سلوک کیا گیا ہے اور ویسا ہی سلوک کیا جائے گا
جیسا سلوک بشار الحسن کے
ساتھ کیا گیا تھا
اور شامی حکومت کو
تنگ نہیں کیا
جائے گا
مائیکل نے عرب
کی میڈیا کو
سوال جواب میں کہا
یورپی یونین نے اس
بات پر حامی
بھری ہے
یورپی ملک دوسرے
لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک رکھتی ہے
مائیکل نے شامی
لوگوں کی انسانی
ضروریات پر بھی
کا شامی لوگوں
کو ہر سہولت
دی جائے گی
اور ان کی
امداد بھی کی جائے
گی اور یورپی
یونین ان کی
حمایت بھی جاری رکھے
گا
اور ان کی
امداد میں کوئی کمی
نہیں آئے گی
مائیکل نے اس بات
پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے
روس اور یوکرین کی
جنگ سے فرار ہونے والے لوگوں کے ساتھ یورپ اچھا سلوک کرے گا
اور ہم ان
پر کوئی بھی
قسم کی نسل
پرستی نہیں کریں گے
اور ہم کسی قسم کی
منافقت بھی نہیں کریں گے
مائیکل نے ایک میڈیا
میں انٹرویو میں کہا ہے
جو فرق میں دیکھ
رہا ہوں وہ
مجھے ایسا لگتا ہے
یوکرین سے آنے
والے لوگوں کو یورپ
کی جانب سے
سب لوگوں کو
ورک پرمٹ دیا
جانے والا ہے
اور جو سلوک
ہم دوسرے ملکوں
کے ساتھ کرتے
ہیں ان لوگوں
کے ساتھ بھی
یہی سلوک کیا
جائے گا
اور ہمیں آنے والے
دنوں میں ایسا لگتا ہے روس اور یوکرین کی جنگ میں کمی آنے والی ہے
اور بہتر حال یہی
ہے یا روس
اور یوکرین آپس
میں مل بیٹھ
کر تعاون کریں
اور جنگ کو
ختم کریں
اور آپس میں امن
قائم کریں
آنے والی خبر کے
لیے بنے رہے
ہیں اللہ حافظ
No comments