Header Ads

یورپ میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اسپین کو چار گول سے شکست دے دی ہے اور فتح حاصل کر لی ہے

 یورپ میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اسپین کو چار گول سے شکست دے دی ہے اور فتح حاصل کر لی ہے


یورپ میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اسپین کو چار گول سے شکست دے دی ہے اور فتح حاصل کر لی ہے



پاکستان کی ہاکی ٹیم نے دورہ اسپین کے خلاف دو میچ کھیلنے سے پہلے منگل والے دن سپین کو چار گول سے شکست دی تھی

سپین کے خلاف پاکستان کی ٹیم نے اچھا کھیل کھیلا ہے

کوارٹر فائنل سے پہلے پاکستان کی ٹیم کے رضوان نے گول اچھا شاٹ لگا کر کھیلا ہے



پاکستان کے کھلاڑی مبشر نے اچھا شارٹ لگا کر کھیلا اور اچھا عمدہ شارٹ لگایا

اور دوسرا گول کر کے میچ میں صفر کے مقابلے میں دو گول میں اچھی شارٹ کھیلیں


پاکستان کے کھلاڑی نے تیسرا فیلڈ گول اعجاز علی نے سکور کیا

پہلے ہاف کے اختتام پر پاکستانی ٹیم نے اسپین کی ٹیم کے خلاف صفر کے مقابلے میں تین گول میں فتح حاصل کی

دوسرے ہاف کے چوتھے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے کھلاڑی رمضان نے



 چوتھا گول سکور کیا تھا

کھیل کے آخری ٹائم میں اسپین کی ٹیم نے گول کرنے میں کامیابی حاصل کی

دور میں پاکستان کی ٹیم میں خواجہ جنید ہیڈ کوچ نے اولمپک میں جان ویڈیو اورندیم لودھی بھی یہاں تھے

پاکستان اپنا دوسرا میچ سپین کے خلاف  بارسلونا میں کھیلے گا


No comments

Powered by Blogger.