How to earn money freelancers upwork pepleperhoure online in Pakistan 2023
Freelancer
How to earn money freelancers upwork pepleperhoure online in Pakistan 2023
آپ لوگ 2021 میں بغیر سرمایہ کاری کے پیسے کما سکتے ہیں۔
اور یہ سب سے زیادہ معاوضہ دینے والی ویب سائٹ ہے۔
یہ ویب سائٹ دنیا کی سب سے بڑی اور زیادہ معاوضہ دینے والی ویب سائٹ ہے۔
اس کو فائیور کہتے ہیں۔
یہ لوگوں کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے۔
جو لوگ اپنی زندگی اچھی گزارنا چاہتے ہیں وہ لوگ اس ویب سائٹ کو فالو کریں۔
اور آپ اپنا کام پارٹ ٹائم اور دن میں 24 گھنٹے کر سکتے ہیں۔
اور پور
ی دنیا میں لوگ جو چاہیں بنانا چاہتے ہیں۔ اور لوگ ان کی سروس کو کمپلیٹ کر کے پیسے کمتے ہیں اور آن لائن خدمات فراہم کرتے ہیں ۔اس کے بعد آپ کو اپنی پروفائل اور cv بنانی پڑی ہے۔ جسے آپ لوگ فائیور پر اپ لوڈ کریں گے۔ اور اپنا ایک پروفائل
ی دنیا میں لوگ جو چاہیں بنانا چاہتے ہیں۔ اور لوگ ان کی سروس کو کمپلیٹ کر کے پیسے کمتے ہیں اور آن لائن خدمات فراہم کرتے ہیں ۔اس کے بعد آپ کو اپنی پروفائل اور cv بنانی پڑی ہے۔ جسے آپ لوگ فائیور پر اپ لوڈ کریں گے۔ اور اپنا ایک پروفائل
بنائیں اور اپنے آرڈر حاصل کریں گے۔
اور پیسے کمائے
Up work
آپ ورک ایک فری لانسر کی طرح ایک پلیٹ فارم ہے۔
اس میں آپ لوگ اپنی مرضی کی سیل اور سروس دے سکتے ہیں۔
اور اچھے پیسے کما سکتے ہیں۔
یہ ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے۔
یہ آپ لوگوں کو آرڈر فراہم کرتا ہے۔
اور جن لوگون کے پاس کوئی مہارت ہے
یہ انہیں ان کی مہارت کے مطابق آرڈر فراہم کرتا ہے
جیسا کہ اس نے پہلی رقم پانچ ڈالر دوسری رقم 10 ڈالر تیسری رقم پندرہ ڈالر ہے۔
جن کی سروس تیز ہے انہیں زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے
۔اس میں سب سے پہلے آپ کو ایک پروفائل بنانی ہوگی
اس کے بعد اپنی سی وی بنانی ہوگی
اس کے بعد اپنی گیگ بنانی ہوگی
پھر آپ کو اپنی پروفائل اپلوڈ کرنی ہوگی
جو لوگ آپ کی پروفائل دیکھیں گے۔اگر یہ ان کے مطابق کام کرتا ہے تو وہ آپ کو آرڈر دیں گے۔
تو آپ اس سے بہت زیادہ پیسے کمائیں گے
۔
Freelancer
فری لانسر پیسہ کمانے کی ایک آن لائن شکل ہے۔
جو بھی کمپنی کو فری لانسر کی ضرورت ہوتی ہے۔
وہ لوگوں کو ہائیر کرتا ہے۔
اور لوگ کمپنی میں جاکر فری لانسر کرتے ہیں اور اچھے پیسے کماتے ہیں۔
اور اس میں شامل ہونے کے لیے آپ کو رجسٹرڈ کرنا ہے
۔اس میں آپکو اپنا پروفائل بنایا ہوگا
اس کے بعد اپنی گیگ بنانی ہوگی
اور اپنی cv اپلوڈ کرنی ہوگی
اور جو لوگ آپ کی cvکو دیکھیں گے۔
اگر یہ ان کے مطابق کام کرتا ہے تو وہ آپ کو آرڈر دیں گے
تو آپ لوگ ان کے آرڈرز کو مکمل کرکے اچھی رقم کما سکتے ہیں۔
اور آرڈر مکمل کر کے آپ 5 ڈالر سے 50 ڈالر تک کما سکتے ہیں۔
Peopleperhoure
ایک آن لائن پیسے کمانے والا پلیٹ فارم ہے۔
یہ پوری دنیا کے لوگوں کو فری لانسر سے جوڑتا ہے۔
ایک شرط اگر آپ کے کلائنٹ نے آپ کو آرڈر دے دیا۔
تو آپ لوگ آرڈر مکمل کرکے اچھی رقم کما سکتے ہیں۔
No comments