Header Ads

Pakistan Air Force after Indian plane was shot down

Pakistan Air Force after Indian plane was shot down



Pakistan Air Force after Indian plane was shot down



بھارتی طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد پاک فضائیہ نے 


ویڈیو جاری کر دی۔ دنیا کو تمام حقائق سے آگاہ کر دیا گیا۔ اور جو پاکستان نے بھارتی میزائل کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ 


Pakistan Air Force after Indian plane was shot down

 ابھی نندن کے مگ 21 سے میزائل فائر کیا گیا ہے۔ جس میں ir73 اور دکھائے گئے تھے۔ یہ خبر لاہور کے تازہ ترین اخبار میں شائع ہوئی ہے۔ 27 فروری 20 20 پاک فضائہ نے بھارت کی ویڈیو دنیا کے سامنے جاری کر دیا اور پاک فضائیہ نے ہندوستانی میزائل کی نمائش پوری دنیا میں ابھینندن کا جہاز حادثہ ہوتا دکھایا گیا ہے۔

Pakistan Air Force after Indian plane was shot down

Pakistan Air Force after Indian plane was shot down






 پاکستان میڈیا کے مطابق پاک فضائہ 27 فروری 2019 کی حقیقت پوری دنیا کے سامنے لے آیا پاک فضائیہ کے مطابق ابھینندن کا طیارہ ابھی پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا۔اور اس کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ اور اسی جہاز کی نمائش اس میں ابھینند کے مگ 21 طیاروں کو دکھایا گیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے۔ بھارتی طیارے کو ایل او سی کی دوسری جانب سے لاک کر دیا گیا تھا۔







 لیکن ہم نے بھارتی طیارے کو نشانہ نہیں بنایا تھا؟ ۔لیکن ہمارے افسر کا کہنا تھا کہ بھارت کو جواب دیا جائے۔ ایئر چیف مارشل کا کہنا ہے کہ بعد میں آنے والے طیارے میں سے کوئی میزائل فائر نہیں ہوا۔ کوئی میزائل فائر نہیں ہوا اور ہمارے طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا بھارتی ایئر چیف مارشل کا F-16 طیارہ مار گرانے کا جھوٹا دعویٰ اس سے قبل پاک فضائیہ کو سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے والوں نے بربریت کا نشانہ بنایا تھا۔ 







اور ہندوستانی جہاز کا سارا سامان پاک فضائیہ قبضے میں ہے۔ پاکستانی پی ایف اے میوزیم ابھینندن کا خصوصی سامان ہمارے لیے کھول دیا گیا۔ اس کے سامان کو عام لوگ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس نے ابھی نندن کا مجسمہ بھی رکھا ہے۔ کہ دنیا دیکھ سکے کہ پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے کیا حال کیا ہے اس میں استعمال ہونے والی گھڑی اور دیگر سامان کے علاوہ اس کے جہاز کا باقی ماندہ ملبہ بھی رکھا گیا ہے۔

No comments

Powered by Blogger.