Header Ads

دورہ انگلینڈ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی کورونا کا شکار 2022

  جو کھلاڑی انگلینڈ کے دورے پر گئے تھے ان میں سے تین

 کھلاڑی کو کرونا وائرس ہوچکا ہے


جو کھلاڑی انگلینڈ کے دورے پر گئے تھے ان میں سے تین   کھلاڑی کو کرونا وائرس ہوچکا ہے




اور ابھی وہ کرونا کا شکار ہیں ان کو قرنطینہ کیا گیا ہے

میڈیا کا کہنا ہے

اے ایف پی کے مطابق دونوں کرکٹ بورڈ نے آپس میں جمعے والے دن کہاں ہے



جن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں

کھلاڑیوں کو یہ میچ نہیں کھلانا چاہیے

یہ سب جھوٹی خبریں ہیں کرو نا آنے کے باوجود ہمیں چار روزہ میچ جاری رہنے دیا جائے گا

بیٹر ہنری نکولس، سیمر بلیئر ٹکنر اور بولنگ کوچ شین جرگینسن کے شہروں میں یہ ٹیسٹ کیے گئے ہیں

ان تینوں کھلاڑیوں کو پانچ دن تک کرنتینہ میں رکھا جائے گا



ہینری نکولس کا کہنا ہے

میں نے حال ہی میں میچ کھیلا اس میں مجھے بہت بڑی انجری کا شکار ہو چکا ہوں

اور ان کا کہنا تھا میں نے میچ میں شرکت نہیں کرنی تھی

نیوزی لینڈ کے بورڈ نے کہا ہے جو ہماری باقی ٹیم کے کھلاڑی تھے ان کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

اور آنے والے دنوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا شاید کچھ اور کھلاڑی نکل آئی



بلیک کیپس کے کھلاڑی ولیمسن اپنی ٹیم کے ساتھ نہیں تھے

کیوں کہ ان کے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہونی تھی

اس لیے وہ اپنی ٹیم کو جوائن نہیں کر سکے

اور ولیمسن کا کہنا تھا میرے گھر میں ماشاءاللہ دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے

اس لئے میری وائف نے مجھے کرکٹ کا حصہ نہیں بننے دیا

انشاءاللہ اس ٹائم میں پر امید ہوں آنے والے دنوں میں میں اپنی ٹیم میں شامل ہوجاؤں گا



جو کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ میں تھے

ان میں سے ساؤدھی  ڈیرل مچل اور ٹرینڈ بھی اپنی ٹیم کا حصہ نہیں بنے تھے

کیوں کہ انڈین پریمیئر لیگ میں کھیل رہے تھے

نیوزی لینڈ کی ٹیم انگلینڈ میں جاکر 3 ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچ کھیلے گی

ان کی سیریز کا آغاز 2 جون کو انگلینڈ میں ہوگا

No comments

Powered by Blogger.