Header Ads

اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے

 

اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے

 

اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے

 

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے ہم نے گزشتہ ہفتے کارروائی کرکے 13 فلسطینی

کو زخمی کر دیا تھا

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے ہم نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر کے لوگوں کو کیمپ میں ہم نے چھاپہ مارا تو کچھ فلسطین لوگ وہاں موجود تھے ہم نے ان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا



اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے

جنین کے شہر میں جو اسرائیلی فورسز موجود تھی انھوں نے جارحیت کے دوران 17 سالہ نوجوان کو ہلاک کر دیا ہے

اور 18 سالہ نوجوان فلسطینی شدید زخمی حالت میں موجود ہے



جو اسرائیلی فورسز نے حملے کیے ہیں ان کی جانب سے حالیہ کشیدگی کے بعد جنین کا کیمپ ہے جو فلسطینی طور پر جانا جاتا ہے

جہاں اب تک فلسطین کے 19 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں ابھی کی اطلاع یہ ہے

جنین کیمپ میں جو اسرائیل کی فورس نے کارروائی کی ہے

تین ہفتے کے دوران 13 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں

جب اسرائیلی فورسز کارروائی کر رہی تھی اس میں ایک اسرائیلی کمانڈو کو ایک فلسطینی کو ہلاک کر دیا گیا تھا

جو اسرائیل کی فورس نے جنین کا ایک لڑکے کو ہلاک کیا تھا اس کا نام

داؤد الزبیدی تھا

جو زکریا الزبیدی کا بھائی تھا

جو فلسطین کے صدر محمود عباس کی تحریر کو ہینڈل کرتے تھے

اور ان کو ووٹنگ لینے میں اضافہ کرتے تھے

اور ان کی مثلا بھی رنگ کے بڑے

بڑے افسر تھے

اور وہ حال ہی میں آج سے تین سال پہلے اسرائیل کی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے

تو آج وہ اسرائیل کی کارروائی میں شہید ہو چکے ہیں

تو واضح رہے کہ یہ کارروائی جنین کے شہر میں کی گئی تھی

اس میں الجزیرہ کے صحافی شیریں ابوعاقلہ کا جب جنازہ ہو رہا تھا تو اس سے پہلے یہ کاروائی اسرائیلی فورسز نے کی تھی



جو الجزیرہ کے صحافی تھی اس کا کہنا ہے

میں دو ہفتے پہلے جین کیمپ میں موجود تھی کہ اسرائیلی فوجیوں نے اچانک فائرنگ شروع کر دی تھی

تو گولی میرے سر پر آ لگی تھی

اس دن میں جنین کے کیمپ میں لوگوں سے سوالوں کے جوابات لے رہی تھی

تو اسرائیلی فوجیوں نے اچانک فائرنگ شروع کر دی

اس کے باعث گولی لگنے سے وہ صحافی خاتون ہلاک ہو گئی تھیں


جب ہم جنین کے شہر سے آرہے تھے تو راستے میں ایک جلوس نکلا ہوا تھا سامنے اہل بیت المقدس

وہ ابھی اسرائیلی افواج نے دھاوا بول دیا تھا

تو کہیں فلسطینی نوجوان اس میں شہید ہوئے

جب ان کے جنازے کو لے جانے لگے تو بعد میں ایک احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

No comments

Powered by Blogger.