سعودی عرب میں 19 سالہ لڑکی لڑکا بن گئی
لڑکی کو 19 سال زندگی
گزارنے کے بعد
پتہ چلا کہ
وہ لڑکا ہے
پیدائش میں بتایا
گیا تھا کہ وہ لڑکی ہے لیکن وہ لڑکا ہے
اس لڑکی کی حقیقت
سامنے آنے پر سعودی
عرب میں کافی
زیادہ سوالات ہو رہے
ہیں
کہیں لوگ اس کو گہری
نظر سے دیکھ رہے
باپ نے ڈاکٹروں
کے متعلق کاروائی
کرتے ہوئے کہا ہے
میں عدالت سے
رجوع کرتا ہوں
اور ان ڈاکٹروں
پر عدالتی کارروائی
کرتا ہوں
سعودی میڈیا کے مطابق
پر عائد کی پیدائش
اس کی کہانی
کا آغاز ہو
چکا تھا
ڈاکٹروں کا کہنا
تھا کہ یہ
ایک لڑکی ہے
اس کی وجہ
سے وہ 19 سال
لڑکی کے روپ
میں رہا اسے
یہ تھا کہ
وہ لڑکی ہے
حال ہی میں
پتہ چلا کہ
وہ لڑکی نہیں
لڑکا ہے
رائد کے باپ
نے بتایا جب
میری بیٹی کی پیدائش
ہوئی تو ڈاکٹروں
نے کہا کہ
وہ لڑکی ہے
جب میری بیٹی رائد
کی عمر 14 سال
ہوئی تو میں
نے ڈاکٹروں کے
ساتھ رابطہ کیا
ماہر امراض ڈاکٹر نے
کہا اور ہمیں
تسلی دی کافی
لڑکوں میں بلوغت کی
علامات کچھ دیر بعد
ظاہر ہوتی ہیں
پھر اس کا باپ روز
ہسپتال میں چکر لگاتا رہا
یہ میری بیٹی کا
کچھ سلوشن ملے کوئی سلوشن نہیں ملا
جب اس کی عمر 19
سال ہوئی تو میں نے اس کا جدید ترین ایکسرے کروائے
رپورٹ میں یہ پتہ
چلا کہ میری بیٹی رائد لڑکا ہے لڑکی نہیں
رائد کے باپ نے کہا
میں دو سال سے اپنے بچے کے لئے ادھر ادھر بھاگ رہا ہوں
میں چاہتا ہوں کہ
عدالت فیصلہ کرے اور
میرے بیٹے کو حقوق
دیئے جائیں
اس کے والد کا کہنا
تھا جو ڈاکٹروں نے میرے بیٹے کو لڑکی ہونے کا دعوی کیا ہے ان ڈاکٹروں کو بڑی سے بڑی
سزا دی جائے
ڈاکٹر نے ایک رپورٹ
میں کہا اس قسم کے سوالات تب پیدا ہوتے ہیں جب فوری طور پر اس کا مینا نہ کیا جائے
ایک ڈاکٹر نے کہا
اب یہ دور میں میڈیکل سائنس کافی زیادہ ترقی کر چکی ہے آنے والے وقت میں بہت زیادہ
تبدیلی آ چکی ہوگی
جب نومولود بچے کا
پتہ چلتا ہے تو پھر اس کے ایکسرے کیے جاتے ہیں
ماں کے پیٹ سے خون
کے قطرے سے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ خون ماں اور بچے کے ساتھ میچ کرتا ہے
اس لئے اس میں
اس کی امنیٹک
کم کر دی جاتی ہے
اس کے علاوہ
اس سے بیماری
کا پتہ چل
جاتا ہے
اگر اس کے وقت یہ
نمونہ پیش نہ ہو رہا ہو تو اسے ایکسرے کی مدد سے پتہ لگایا جا سکتا ہے
ڈاکٹر کا کہنا
ہے رائد کے
خاندان کو مطالعہ
کیا جاتا ہے
کروموسوم تک کے بری
ابتدائ معدے میں نومولود بچے کا پتہ چلایا جا سکتا ہے
جو اس کا
عضو خاص ہے
اس کو اچھے
طریقے سے شکل
دی جا سکتی
ہے
اور اس کے
روپ کو مناسب
یار مون لگائے
جاتے ہیں
تاکہ اسے اپنی صحیح
حالت میں لایا جاسکے
ڈاکٹر نے کہا ہے
اگر صنف
کی نشاندہی
کرتے ہوئے کچھ دیر
ہو جائے
اس کا علاج
ذہنی اور جسمانی علاج
بھی ہو سکتا
ہے
اور اس کی
صنف آپریشن بھی
کیا جا سکتا
ہے
No comments