Header Ads

کیا آپ لوگ جانتے ہیں فیس بک انسٹاگرام پر مبنی مواد پوسٹو کو ڈلیٹ کر دیا گیا ہے

 

کیا آپ لوگ جانتے ہیں فیس بک انسٹاگرام پر مبنی مواد پوسٹو کو ڈلیٹ کر دیا گیا ہے


کیا آپ لوگ جانتے ہیں فیس بک انسٹاگرام پر مبنی مواد پوسٹو کو ڈلیٹ کر دیا گیا ہے





فیس بک اور انسٹاگرام کے بانی نے کہا ہے بیس بائیس کی پہلی رپورٹ میں کہا گیا ہے ایک ارب 80 کروڑ

سپیم اور دو کروڑ چار لاکھ پر تشدد مواد اور جنسی مواد کی ہم مذمت کرتے ہیں

اور ان لوگوں پر کاروائی کرنے کی تردید کرتے ہیں

منگل کے دن شام کو فیس بک کے بانی نے کہا ہے آنے والے آخری دنوں میں سپیم مواد کی مقدار ایک ارب بیس کروڑ جبکہ تشدد مواد کی تعداد ایک کروڑ بیس لاکھ تھی

فیس بک کے بانی کے مطابق پچھلے سال کچھ دن پہلے ڈاگز سے متعلق مواد کی تعداد 18 لاکھ پوسٹو کو ڈلیٹ کیا گیا تھا

کیا آپ لوگ جانتے ہیں فیس بک انسٹاگرام پر مبنی مواد پوسٹو کو ڈلیٹ کر دیا گیا ہے





اس عرصہ میں جو لوگ دوسروں کی توہین کرتے تھے ان میں کچھ بہتری آئی ہے

جو کہ پچھلے سال 58.8

فیصد کے مقابلے میں

67 فیصد رہ گئی ہے

فیس بک کے بانی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے 14انسٹاگرام کی بارہ پالیسی پر عمل کرنے کا جائزہ پیش کیا گیا ہے

میڈیا کے مطابق انسٹاگرام اور فیس بک پر گندا مواد دکھانے پر ان کو یقین دہانی کروائی گئی ہے اس پر کاروائی کی جائے گی اور اس پر عمل درآمد بھی کیا جائے گا

انسٹاگرام اور فیس بک پر عمل درآمد کرنے کے بعد جو جنسی مواد تھا وہ بھی دکھایا گیا ہے

پھر جو مواد بچا تھا وہ تعلیمی مواد تھا اس کو رکھنے دیا گیا ہے

انسٹاگرام اور فیس بک پر عمل درآمد کرنے کے بعد جو جنسی مواد تھا وہ بھی دکھایا گیا ہے

جس میں جنوری سے لے کر مارچ 20 22

مبنی مواد کو روکنے کے لیے اس میں آج 4.04 فیصد کمی آئی ہے

جبکہ دس ہزار ویوز میں چار روز ایسے ہیں جن کا تعلق جنسی مواد سے ہے

ہم اس کو بھی ڈلیٹ کرنے لگے ہیں آنے والے سالوں  اس کی کل تعداد 0.14 فیصد رہے گی

فیس بک کے بانی نے کہا ہے جو جنس مواد تھا وہ مواد تین کروڑ دس لاکھ

پوسٹو  درآمد کیا گیا ہے

اور جو انسٹاگرام تھا اس میں سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کیا گیا ہے

مواد ڈیلیٹ کیا گیا ہے

جنسی مواد کے خلاف 74

لوگوں کے کہنے پر کی گئی تھی

جس کی کل تعداد 3.30 فیصد ہے

جبکہ 96.70 اور ڈھونڈ کر لوگوں کی شکایت آنے سے پہلے اس پر کارروائی کی گئی تھی

جو لوگ اس مواد کو دوسروں تک شئیر کرتے تھے

ان کی کوششوں سے ان کی اپیل سے دو لاکھ 84ہزار پوسٹو

کو بحال کیا گیا تھا

فیس بک کے بانی نے کہا ہے انسٹاگرام اور فیس بک کی پولیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا ہے

سب لوگ اس پر عمل درآمد کریں اور بچوں کی خطرات میں ڈالنے اور نقصان پہنچانے اور جنسی پوری کرنے سے دور رکھیں

اور دہشت گردی سے دور رکھیں

اور ان کی رہنمائی کریں اور ان کو اپنے اور منشیات سے دور رکھے

ان پر عمل پیرا کرے وہ ان چیزوں سے بچ سکیں

 

No comments

Powered by Blogger.