Header Ads

بلوچستان: چلغوزوں کے جنگلات میں تیسری مرتبہ آگ لگی گئی، 7 افراد پھنس گئے

 

بلوچستان: چلغوزوں کے جنگلات میں تیسری مرتبہ آگ لگی گئی، 7 افراد پھنس گئے

 

 

 

پاکستان میں جو سب سے بڑے قیمتی جنگلات ہیں وہ جنگلات چلغوزوں کے ہیں

وہاں ایک ہفتے کے اندر اندر چار دفعہ آگ لگ چکی ہے

جو افراد امدادی کارروائی کر رہے تھے وہ افراد ابھی آگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں

ابھی وہ پھنس چکے ہیں میڈیا حکام کا کہنا ہے

آگ جو ہے جنگلات کے زیادہ اندر اور گہرے حصے میں لگی ہے



اس کی وجہ سے جو آبادیاں قریب ہیں وہ آبادیوں کے پاس آنے کا خطرہ ہے

اس کی وجہ سے لوگوں کا کہنا ہے

کہیں ہمیں آگ جلا نہ دے اس کی وجہ سے ہم آگ سے دور دراز جا رہے ہیں

جنگلات کے حکام نے ایک میڈیا میں کہاں ہے

اور تصدیق کی ہے



جو افراد آگ  پیٹ میں پھنسے ہیں ان میں عام افراد فورس کے افراد اور جنگلات کے حکام بھی شامل ہیں

اور عوام کمیونٹی کے لوگ بھی شامل ہیں

جو آگ کو بجھانے کے لیے جنگلات میں گئے تھے

جو ابھی پھنس چکے ہیں اور اب ان سے رابطہ کیا جا رہا ہے مگر ابھی تک ان سے رابطہ نہیں ہو رہا



اور جو لوگ وہاں پھنسے تھے ان کو بچانے کے لئے ہماری ریسکیو فورس نے آپریشن شروع کر دیا ہے

تاکہ ان کی جان بچا سکے تاکہ جو تیزی سے پہلی آگ ہے 

ان کو روکا جا سکے

اور جو آگ لگتی تھیں وہ اب پہاڑی پر آ چکی ہے

وہاں آگ موجود ہے سب سے پہلے آپریشن کر کر جو پہاڑی پر لگی تھی اس کو بچانے کی کوشش کریں گے

پھر ان کو بچا سکیں گے



بعد میں ان تک پہنچنا ممکن ہوگا

نہیں تو ہم کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا

عتیق خان کا کہنا ہے

آگ بلوچستان کے آخری ضلع شیرانی تک پہنچ چکی ہے

اگر آگ پر قابو نہ پایا گیا تو یہ آگ سب لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی

بدھ والے دن جو شام کو آگ لگی تھی

پشتونخوا سے پھیل کر یہاں تیزی سے لگی تھی

اور اس میں دنیا کا سب سے بڑا چلغوزوں کا جنگل واقع ہے



میڈیا میں بات کرتے ہوئے بتایا گیا ہے جو آگ پچھلے ہفتے میں لگی تھی اس سے زیادہ خطرناک یہ والی آگ ہے

یہ آگ اب تک پانچ کلو مربع تک پھیلا چکی ہے

یہ آگ اتنی زیادہ تیز ہے ہم لوگ اس کے پاس 70 گز تک بھی نہیں جاسکتے

میڈیا نے کہا ہے

آگ کو روکنے کے لیے این ڈی ایم ایس نے کچھ ہیلی کاپٹر ہم کو دیے ہیں

ہم ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر اوپر سے جا کر اس پر پانی کے سپرے کریں گے



مگر اس میں کوئی کمی نہیں آئی ہے آگ کے شعلے اتنے زیادہ ہیں کہ ہیلی کاپٹر کو نیچے نہیں لے جا سکتے

ریسکیو کے آفیسر نے کہا ہے

جو لوگ اس آگ کو بجھانے جارہے تھے وفات لوگ خود اس آگ میں پھنس چکے ہیں

اور ان کے متعلق بھی تک کوئی خبر نہیں آئی ہے

ملک عبدالستار نے میڈیا میں کہاں ہے

جو 7لوگ آگ میں پھنسے تھے ان میں سے ایک افراد کو باہر نکال لیا گیا ہے

جس کے کپڑے اور پوری باڈی پوری طرح جل چکی تھی

اور اس نے میڈیا کو کہا ہے میں نے بہت مشکل کر اپنی جان بچائی ہے


اور جو لوگ وہاں پھنسے ہوئے ہیں مجھے لگتا ہے کہ وہ لوگ بہت مشکل سے باہر نکل سکیں گے کیونکہ وہاں بہت زیادہ آگ لگی ہوئی ہے

اور اب بھی ان شاء اللہ تعالی ہماری ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے

اب مزید بہتری آئے گی


ریسکیو اور حکومت نے یہ اعلان کیا ہے جو 7 لوگ آگ میں پھنسے تھے ان کو امداد دی جائے گی اور ان کو سہولت فراہم کی جائے گی

اور  ان کے خاندان ہیں ان کو ہر چیز مہیا کی جائے گی اور امید ہے ہم جلد از جلد اس پر قابو پا لیں گے

 

No comments

Powered by Blogger.